ہماری ویب سائٹ پر خوش آمدید

روحانی ڈاکٹر پر آپ کو ہر طرح کی جسمانی بیماریوں کے روحانی علاج کے بارے میں رہنمائی ملے گی۔ بیماری کے بارے میں بھی ضروری معلومات بتائی گئی ہیں۔ ہم کوئی دعویٰ یا وعدہ نہیں کرتے، تدبیر کرتے ہیں اور بتاتے ہیں۔ شفا دینے والی ذات اور ہر تدبیر کا نتیجہ مرتب کرنے والی ذات صرف ’’اللہ تعالیٰ‘‘کی ہے۔
بیماریوں کا روحانی علاج کرنے کے کوئی نقصانات نہیں ہوتے۔ ہمارا مقصد اس ویب سائٹ کو بنانےکا یہ ہے کہ مہنگے مہنگے طبی علاج جو لوگ نہیں کروا سکتے، وہ روحانی علاج سے فائدہ اٹھائیں۔ جو لوگ مہنگے علاج کروا سکتے ہیں، وہ بھی روحانی علاج سے فائدہ اٹھا کر جلد شفایاب ہو ں اور آہستہ آہستہ نقصان دہ علاج سے جان چھڑوا کر دائمی شفا حاصل کریں۔
 

روحانی علاج کے طریقے

روحانی علاج کے چار طریقے ہوتے ہیں۔

۔1) وظائف
۔2) تعویذات
۔3) عملیات
۔4) روحانی معالجین کی خدمات
کسی بھی طریقے سے علاج کریں تو یاد رکھیں کے شفاء اللہ نے دینی ہے۔ وہ چاہے تو وظائف کو قبول کرے اور کام بنا دے، چاہے تو روحانی معالجین کی خدمات کو بھی ناکام بنا دے۔
 


 


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں، روحانی علاج گاہ،
دارالعمل چشتیہ، لاہور، پاکستان  -- 2020

مریض لاگ ان

login
logout

Forgot your password
Register for Free